Related Articles

3 Comments

  1. 1

    عمران احمد راجپوت

    بہترین تحریر… جس میں ہم جیسے نئے لکھاریوں کے لیے کافی کچھ سیکھنے کو ہے.

    محترم بھائی کالم اور بلاگ کے حوالے سے بھی تھوڑی رہنمائی فرمائیں تاکہ نئے لکھنے والوں کو یہ معلوم ہوسکے کہ کالم اور بلاگ میں کیا تفریق ہے. اور دونوں کو ایک دوسرے سے کیا چیز علیحدہ کرتی ہے. انکے لکھنے کی تیکنیک کیا ہے اِس پر بھی روشنی ڈالیں.

    Reply
    1. 1.1

      Anonymous

      تھینکس آپ کا سوال نوٹ کرلیا گیا ہے۔ یہ مضمون ایک خاص آرڈر میں آگے بڑھے گا جسمیں الفاظ کے انتخاب، جملے بنانا پیراگراف ، لکھنے کی مختلف اصناف (کالم، بلاگ ، سنجیدہ فکاہیہ وغیرہ ) تک سب کے بارے میں رہنمائی فراہم کی جائے ۔ آپ اس سفر ہمارے ساتھ رہئے آنشاءاللہ آپ کے ہر سوال کا جواب دینے کی کوشش کی جائے گی
      شکریہُ

      Reply
  2. 2

    سلمان اسلم

    بہت خوب سر ۔۔۔
    جیسے عمران بھائی نے کہا کہ بلاگ اور کالم کا فرق سمجھایئں تو نیز دونوں کی الفاظ کی تعداد میں کوئی پابندی ہے ۔ مرا مطلب ہے تحریر کتنا ہو تو بہترین تاثر دیا تاکہ قاری پڑھتے سمع اس بوریت کی تھکان محسوس نہ کرے کہ بہت لمبی تحریر ہے۔

    Reply

Leave a Reply

2017 | Shaahkar Media | All Right Reserved.

Seo wordpress plugin by www.seowizard.org.
%d bloggers like this: